Borderless Voices – Urdu

بارڈر لیس وائسز پوڈ کاسٹ ایک اقدام ہے جسے ایف سی جے ریفیوجی سنٹر کے پبلک ایجوکیشن پروگرام کے ذریعے نافذ کیا گیا ہے۔

یہ اس تعاون کی بدولت ممکن ہے جو ہمیں دی لا فاؤنڈیشن آف اونٹاریو سے مل رہی ہے۔

یہاں تمام اقساط تک رسائی حاصل کریں۔